Cardiologist
Experience: 19 Year(s)
السلام علیکم میرا نام ڈاکٹر میاں محمد عامر نسیم ہےاور میں ماہر امراض قلب ہوں۔ کیا آپکو شوگر، بلڈپریشر، چھاتی میں درد، دباوء، سانس میں دشواری، پاوءں میں سوجن، ھارٹ اٹیک، دل کی نالیوں میں تنگی، اسٹنٹس ،دل کے پٹھوں میں کمزوری اور اضافی دل کی دھڑکن محسوس ہونا اور کسی بھی طرح کی کارڈیک ارید میا ،یعنی بے ھنگمی ( دل کے کرنٹ کا نظام)۔ یا اگرآپ کو اس بارے میں معلومات کی ضرورت ہے کہ آپ کے دل کو بیٹری لگی ہوئ ہے (پیسمیکر ، آئی سی ڈی) یا دل کی کسی اور بیماری کے متعلق رہنمائی درکار ہے ؟ آپ آن لائن یا سلیمہ پولی کلینک میں رابطہ کریں اور علاج کی رہنمائ و آگاہی پوچھئے ۔ _________________________________شکریہ۔ ️ ڈاکٹر محمد عامر نسیم۔ ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس ، ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی )، فیلو کارڈیک الیکٹروفیزوالوجی
04:00 PM - 05:00 PM
03:30 PM - 05:00 PM
03:30 PM - 05:00 PM
03:30 PM - 05:00 PM
03:30 PM - 05:00 PM
04:00 PM - 05:00 PM
09:00 AM - 05:00 PM
06:00 PM - 08:00 PM
09:00 AM - 03:00 PM
05:00 PM - 06:00 PM
03:00 PM - 05:00 PM
03:00 PM - 05:00 PM